اللہ کے بندے

دو بھائی پارٹ 2

مئی 10, 2022 138 views

پروگرام کا نام
اللہ کے بندے (خدا کے بندے)
قسط: دو بھائی حصہ 2

پیدائش 27:25-34
عیسو نے یعقوب سے اپنا پیدائشی حق کھو دیا

یہ کہانی عیسو کے پیدائشی حق کی اہمیت پر روشنی ڈالتی ہے اور اس نے اپنا پیدائشی حق اپنے چھوٹے بھائی یعقوب کو کیسے بیچا اور وہ تمام واقعات جو عیسو اور یعقوب کے درمیان اس سودے میں تھے، یہ واقعہ کیسے ہوا اور کس چیز کے لیے۔ یہ کہانی ہمیں یہ بھی بتاتی ہے کہ عیسو نے اپنے پیدائشی حق کو حقیر سمجھا تھا۔