اللہ کے بندے

خواب دکھنے والا پارٹ 2

مئی 10, 2022 121 views

پروگرام کا نام
اللہ کے بندے (خدا کے بندے)
قسط:خواب دکھنے والا حصہ 2
پیدائش 11:37-28
یوسف کو اس کے بھائیوں نے بیچا

یہ کہانی ہماری توجہ اس اہم واقعہ کی طرف دلاتی ہے جس میں یوسف کو اس کے اپنے بھائیوں نے بیچ دیا تھا جب وہ شکم کے قریب اپنے باپ کی بھیڑیں چرانے گیا تھا۔  اس کے بھائی اسے مار کر ایک کووئیں میں پھینکنا چاہتے تھے۔ یہ سن کر روبن نے اسے ان کے ہاتھ سے چھڑانے کی کوشش کی۔ اس نے کہا، ’’آو اس کی جان نہ لیں۔‘‘ کسی کا خون نہ بہاؤ۔ اسے یہاں بیابان میں اس کووئیں میں پھینک دو، لیکن اس پر ہاتھ مت رکھو۔” روبن نے اسے اپنے بھائیوں سے چھڑانے اور اپنے باپ کے پاس واپس لے جانے کے لیے یہ کہا تھا۔