پروگرام کا نام
اللہ کے بندے (خدا کے بندے)
قسط: چالیس سال بعد حصہ 3
خروج 4: 25-31
موسیٰ کی بیوی اور بچےاس کو چھوڑ کر چلے جاتے ہیں۔ ہارون اور موسیٰ کی بیابیان میں ملاقات۔ خدا موسیٰ کو معجزات کی طاقت دیتا ہے۔موسیٰ اپنی لاٹھی کو زمین پر پھینکتا ہے اور وہ سانپ بن جاتی ہے۔ پھر مموسیٰ کا اپنے ہاتھ کو سینے پر رکھنا اور کوڑھ کا ہو جانا۔ اس کے بعد موسیٰ کا دوبارہ اپنا ہاتھ سینے پر رکھنا اور کوڑھ کا ختم ہو جانا۔