اللہ کے بندے

چالیس سال بعد پارٹ 4

مئی 10, 2022 132 views

پروگرام کا نام
اللہ کے بندے (خدا کے بندے)
قسط: چالیس سال بعد حصہ 4
خروج 5: 1-8:7

موسیٰ اور ہارون مصر کے بادشاہ کے حضور حاضر ہوتے ہیں کہ اس کے لوگوں کو عبادت کے لیے جانے دے مگر وہ نہیں جانے دیتا۔۔ موسیٰ خدا سے شکایت کرتا ہے۔پھر خدا موسیٰ سے بات کرتا ہے کہ فرعون سے کہو کہ اس کے لوگوں کو جانے دومگروہ پھرجانے نہیں دیتا پھر خدااس ملک میں خون اور مینڈکوں کی آفتیں بھیجتا ہے۔