پروگرام کا نام
اللہ کے بندے (خدا کے بندے)
قسط: چالیس سال بعد حصہ 6
خروج 12: 32-18: 9
ان آتمام آفات کے بعد فرعوں موسیٰ اور ا سرائیل کو جانے کی اجازت دے دیتا ہے۔ اس کہانی میں بحرقلزم کو پار کرنے کے بارے میں دیکھایا گیا ہے۔ اس کے علاوہ موسیٰ کا اپنی بیوی اور بچوں سے ملاقات کا بیان ہے۔