اللہ کے بندے

چالیس سال بعد پارٹ 7

مئی 10, 2022 192 views

پروگرام کا نام:اللہ کے بندے (خدا کے بندے)
قسط: چالیس سال بعد حصہ 7
حوالاجات:خروج 19: 1-32: 35

 اس کہانی میں احکام عشرہ کا بتایا گیا ہے۔ اس کے علاوہ سونے کے بچھڑے کو بنانے کے بارے میں ہے۔ موسیٰ کا پتھر کی لوحوں کو توڑنے کا بیان ہے۔