اللہ کے بندے

چالیس سال بعد پارٹ 8

مئی 10, 2022 147 views

پروگرام کا نام
اللہ کے بندے (خدا کے بندے)
قسط: چالیس سال بعد حصہ 8

خروج 32 :35، 34 :1، احبار 8: 1-9 :24، 16: 8-10، گنتی 12 :1-10

اس قسط میں خدا سونے کا بچھڑا بنانے کی سزا دیتا ہے۔ اس کے علاوہ پتھر کی لوحوں کا دوبارہ دیا جانا عہد کی تجدید، کاہنوں کی مخصوصیت اور قربانیوں کا تذکرہ ہے۔ مریم اور ہارون کی بد گوئی کرتے ہیں اور خدا کا غضب اُن پر بھڑکتا ہے۔