اللہ کے بندے

چالیس سال بعد پارٹ 9

مئی 10, 2022 175 views

پروگرام کا نام:اللہ کے بندے (خدا کے بندے)
قسط: چالیس سال بعد حصہ 9
حوالاجات:گنتی 12 :4-13 –14 :38

اس قسط میں خدا مریم اور پارون کو سزا دیتا ہے کیونکہ اُنھوں نے موسیٰ کی بد گوئی کی تھی۔ جاسوسوں کا ملکِ کنعان کا حال دریافت کرنا اور موسیٰ کی وفات کا بیان ہے۔