اللہ کے بندے

پیغمبر آتش پارٹ 1

مئی 10, 2022 149 views

پروگرام کا نام
اللہ کے بندے (خدا کے بندے)
قسط: آتشی پیغمبر حصہ اوّل
1 سموئیل 3: 1- 8: 22

اس قسط میں بتایا گیا ہے کہ کیسے خدا نے موسیٰ اور یشوع کے بعد قاضی برپا کئے۔ پھر سموئیل نبی کی بلاہٹ کا ذکر ہے۔  اسرائیل کی فلستیوں کے ہاتھوں شکست اور عہد کے صندوق کا چھین جانا عیلی کاہن کی وفات کا ذکر ہے۔ پھر سمویئل اور اسرایئل کی رہنمائی کرتے رہے۔ مگر سمویئل کے بیٹے شریر تھے۔ پھر اسرایئل اپنے لیے ایک بادشاہ طلب کرتے ہیں۔