پروگرام کا نام
اللہ کے بندے (خدا کے بندے)
قسط: آتشی پیغمبر حصہ دوم
حوالاجات:1 سموئیل 9: 1-15: 12
اس قسط میں ساؤل اپنے گدھے ڈھونڈنے کے لیے جاتا ہے تو اس کی ملاقات سموئیل نبی سے ہوتی ہے۔ وہ ساؤل کو بادشاہ ہونے کے لیے مسح کرتا ہے۔ ساؤل کی بطور بادشاہ پذیرائی ہوتی ہے۔ ساؤل سوختنی قربانی کر کے بے وقوفی کرتا ہے جس کی اُس کو سزا ملتی ہے۔ ساؤل بحیثت بادشاہ رد کیا جاتا ہے۔