اللہ کے بندے

ایک بہادر بادشاہ پارٹ 2

مئی 10, 2022 137 views

پروگرام کا نام
اللہ کے بندے (خدا کے بندے)
قسط: ایک بہادر بادشاہ پارٹ 2
1سمویئل 10:18-22:24

داؤد اور یونتن عظیم دوستی کے متعلق ہے۔ ساؤل بادشاہ داؤد سے خوف ذدہ ہو کراُس کو ستاتا ہے۔ میکل اور یونتن نے داؤد کو اپنے باپ ساؤل سے بچانے کے لیے بہت کوششیں کیں ۔ داؤد ساؤل کی جان بخشتا ہے۔ آخر میں سمویئل کی وفات کا بیان ہے۔