پروگرام کا نام:اللہ کے بندے (خدا کے بندے)
قسط: ایک بہادر بادشاہ پارٹ 3
حوالاجات: 1 سمویئل 28 تا 2 سمویئل 10
اس قسط میں ساؤل ایک جادوگرنی سے صلاح لیتا ہے۔ اس میں ساؤل اور اُس کے بیٹوں کی وفات کا بیان ملتا ہے۔ ایک شخص داؤد کو ساؤل اور اُس کے بیٹوں کی وفات کا بتاتا ہے۔ داؤد نے اسرائیل کے لیے بہت فتوحات سمیٹیں۔