اللہ کے بندے

ایک بہادر بادشاہ پارٹ 4

مئی 10, 2022 154 views

پروگرام کا نام
اللہ کے بندے (خدا کے بندے)
قسط: ایک بہادر بادشاہ پارٹ 4
2سموئیل11

داؤد گمراہ ہو کر بت سبع کے ساتھ گناہ کرتا ہے۔ بت سبع حاملہ ہو جاتی ہے۔ داؤد حتی اوریا کو جنگ سے بلوا کر آرام کرنے کا حکم دیتا ہے۔