پروگرام کا نام
اللہ کے بندے (خدا کے بندے)
قسط: ایک بہادر بادشاہ پارٹ 5
2 سموئیل 11 :8-12: 15
داؤد حتی اوریا کو گھر بھیجنے کے لیے بہت کوشیش کرتا ہے مگر حتی اوریا جانے سے انکار کر دیتا ہے۔ اس پر داؤد نے اس کو جنگ میں مروانے کا منصوبہ بنا کر مروا دیتا ہے۔ اس پرناتن نبی داؤد کی سرزنش کرتا ہے۔