اللہ کے بندے

ایک بہادر بادشاہ پارٹ 6

مئی 10, 2022 199 views

پروگرام کا نام:اللہ کے بندے (خدا کے بندے)
قسط: ایک بہادر بادشاہ پارٹ 6
حوالاجات:2 سموئیل 15، زبور 51

داؤد کا بیٹا ابی سلوم اپنے باپ سے بغاوت کرتا ہے۔ ملک میں خانہ جنگ شروع ہو جاتی ہے۔ اختیفل جو داؤد کا مشیر تھا وہ بھی اسے چھوڑ دیتا ہے۔ داؤد یپنے گناہوں پر معافی مانگتا ہے۔