پروگرام کا نام
اللہ کے بندے
قسط: کوئی بے قَرار پارٹ 2
ا سلاطین17: 18-21: 1-7
اس قسط میں ایلیاہ بیوہ کے بیٹے کو خدا کی مدد سے زندہ کرتا ہے۔ پھ ربارش کے لیے دعا کرتا ہے۔ اخی اب ایلیاہ ملتا ہے اور کہتا ہے یہ سب مصیبتیں تیری وجہ سے ہے۔ ایلیاہ اس اخی اب کو چیلنج کرتا ہے کہ کہ کرمل پرسچے خدا اور جھوٹے کدا کا پتہ چل جائے گا۔ نبوت اور اس کے کھت کا بیان ہے۔