اللہ کے بندے

کوئی بے قَرار پارٹ 3

مئی 10, 2022 187 views

پروگرام کا نام

اللہ کے بندے
قسط: کوئی بے قَرار پارٹ 3
ا سلاطین 19: 9-22: 38

اس قسط میں ایلیاہ الیشاہ کو مسح کرتا ہے۔ خدا اور ایلیاہ کی ملاقات کا ذکر ہے۔ پھر نبوت کے تاکستان پر قبضے کا ذکر اور اخی پر عذاب کا بیان ہے۔