دوستی کا ہاتھ، بھائی صدیق کے ساتھ

انسان اور دوستی (پارٹ1)

مئی 9, 2022 159 views

پروگرام کا نام: دوستی کا ہاتھ، بھائی صدیق کے ساتھ
قسط: انسان اور دوستی (پارٹ 1)
حوالاجات:پیدایش 1 :26-27، یرمیا 29 :4-8

اس پراگرام میں لفظ انسان کا پس منظربتایا گیا ہے۔ خدا نے انسان کو اپنی صورت اور شبیہ پر پدا کیا ہے۔ خدا اور انسان کی دوستی اور انسانوں کی ایک دوسرے سے دوستی کی اہمیت پر بتا یا گیا ہے