پروگرام کا نام: دوستی کا ہاتھ، بھائی صدیق کے ساتھ
قسط: انسان اور دوستی (پارٹ 2)
یعقوب 13:5، رومیوں 1:13-7، پیدایش 1 :26-27
اس پروگرام میں یہ بتایا گیا ہے کہ خدا نے انسان کو اپنی صورت اور شبیہ پر پدا کیا ہے ایک ذمہ دار، صلح پسند انسان بننے کی تلقین کی گئی ہے۔ اس سلسلے میں دیگرادیان کا حوالہ بھی دیا گیا ہے جیسا کہ سورہ 3۔اس کے علاوہ انسان کی بڑھوتی اور قبائل میں بٹ جانے کے بارے میں ہے۔