دوستی کا ہاتھ، بھائی صدیق کے ساتھ

انسان اور دوستی (پارٹ 3)

مئی 10, 2022 118 views

پروگرام کا نام: دوستی کا ہاتھ، بھائی صدیق کے ساتھ
قسط: انسان اور دوستی (پارٹ 3)
سورۃ الحجرات 13:49& زبور145: 8-18

اس پروگرام میں بھی انسان کی افزائش کا بتایا گیا ہے۔  لوگو! ہم نے تمہیں ایک ہی مرد اور عورت سے پیدا کیا ہے اور تمہارے خاندان اور قومیں جو بنائی ہیں تاکہ تمہیں آپس میں پہچان ہو، بے شک زیادہ عزت والا تم میں سے اللہ کے نزدیک وہ ہے جو تم میں سے زیادہ پرہیزگار ہے، بے شک اللہ سب کچھ جاننے والا خبردار ہے۔ اس لیے ہر انسان کو دوستی کا ہاتھ بڑھانا چاہیے کیونکہ انسان خدا کی شبیہ پر بنایا گیا ہے۔