پروگرام کا نام: دوستی کا ہاتھ، بھائی صدیق کے ساتھ
قسط: عالمگیر منصوبہِ نجات(پارٹ1)
حوالاجات:پیدائش 1: 26-28، 2: 25، 3: 1-21
اس پروگرام میں یہ بتایا گیا ہے کہ انسان خدا کے نائب کے طور پربنایا گیا تھا۔ پھر اس نے گناہ کر دیا اور اپنے مقام سے گر گیا۔ اور خدا نے انسان کو نجات دینے کا انتظام کیا۔