پروگرام کا نام: دوستی کا ہاتھ، بھائی صدیق کے ساتھ
عالمگیر منصوبہِ نجات(پارٹ2)
سورہ البقرہ2: 35-36، سورہ الاعراف 19:7، احبار 34،18:19
اور ہم نے کہا اے آدم تم اور تمہاری بیوی جنت میں جا کر رہو اور اس میں جو چاہو اور جہاں سے چاہو کھاؤ اور اس درخت کے نزدیک نہ جاؤ پھر ظالموں میں سے ہو جاؤ گے۔
اس میں آدم اور ہوا کے گناہ کا ذکر کیا گیا ہے۔ اور پھر ان کی سزا کا ذکر کیا گیا ہے۔ انسان اپنی نجاات کا انتضام نہیں کر سکتا تھا خد نے انسان کی نجات کا بندوبست کیا۔