دوستی کا ہاتھ، بھائی صدیق کے ساتھ

عالمگیر منصوبہِ نجات(پارٹ3)

مئی 10, 2022 149 views

پروگرام کا نام: دوستی کا ہاتھ، بھائی صدیق کے ساتھ
قسط: عالمگیر منصوبہِ نجات(پارٹ3)
پیدائش 12: 1-3، 13: 14-16، 16: 1-3، سورہ المران 3: 42

خدا ابراہام سے وعدہ کرتا ہے کہ وہ قوموں کو اُس کے وسیلے سے برکت دے گا۔ مریم کی فضیلت بیان کی گئی ہے۔  سارہ اور حاجرہ کی کشمکش اور پھرحاجرہ کو خوشخبری سنائی جانے کا بیان ہے۔