پروگرام کا نام: دوستی کا ہاتھ، بھائی صدیق کے ساتھ
عالمگیر منصوبہِ نجات(پارٹ4)
حوالاجات:پیدائش 17: 6-20
اس پروگرام میں خدا کے باندھے گئے عہد کا بیان ہے۔ ختنے کا نشان مقرر کیا گیا ہے۔ اسماعیل سے بھی بڑی قوم بنائے جانے کا بیان ہے۔ خدا کا قوموں کو نجات دینے کا وسیع تر منصوبہ بیان کیا گیا ہے۔