پروگرام کا نام: دوستی کا ہاتھ، بھائی صدیق کے ساتھ
قسط:یوحنا اصطباغی کا مقصد (پارٹ 1)
یوحنا 1: 15-17
یہ پروگرام بیان کرتا ہے کہ یوحنا اصطباغی یسوع مسیح کے بارے خبراورگواہی دینے اس دنیا میں آیا۔ اوراس پروگرام میں یہ بتایا گیا ہے کہ خدا کا ٖفضل ہمیں بچاتا ہے۔