دوستی کا ہاتھ، بھائی صدیق کے ساتھ

یوحنا استباغی کا مقصد (پارٹ 2)

مئی 10, 2022 137 views

پروگرام کا نام: دوستی کا ہاتھ، بھائی صدیق کے ساتھ
قسط: یوحنا اصطباغی کا مقصد (پارٹ 2)
سورہ الاعمران 42:3، 39:3؛ رومیوں 3:1؛ متی 3 :1-12

اس پروگرام میں بتایا گیا ہے کہ یوحنا اصطباغی کلمہ خدا کی مشہوری کرنے، خبردینے اور گواہی دینےآئے۔ مریم کی برگزیدگی کا بھی ذکر کیا گیا ہے۔