پروگرام کا نام: دوستی کا ہاتھ، بھائی صدیق کے ساتھ
قسط: یوحنا اصطباغی کا مقصد (پارٹ 3)
لوقا 1: 39-45، 60-61، متی 11: 2-11، 13؛ سورہ مریم 19: 8
اس پروگرام میں بتایا گیا ہے کہ یوحنا اصطباغی کا نام کس قدر اہمیت کا حامل ہے۔ وہ بھی بے مثال ہے۔ اور جس کی وہ گواہی دینے آیا وہ بھی بہت بے مثال ہے۔ یوحنا ماں کے پیٹ سے ہی یسوع مسیح کو مقدم اور اپنے سے بڑا سمجھتے ہیں اُن کا احتام کرتے ہیں۔