پروگرام کا نام: دوستی کا ہاتھ، بھائی صدیق کے ساتھ
قسط: فضیلت مسیح(پارٹ1)
عبرانیوں1:1-6
اس پروگرام میں یسوع مسیح کے مقام اور قدرومنزلت پر بات کی گئی ہے۔ خدا نے حصہ بہ حصہ اور طرح بہ طرح نبیوں کے وسیلے پیغام کیا۔ مگر اخیر زمانے میں خدا نے اپنے بیٹے کے وسیلے سے کلام کیا۔