پروگرام کا نام: دوستی کا ہاتھ، بھائی صدیق کے ساتھ
قسط: فضیلت مسیح(پارٹ2)
حوالاجات:سورہ حج 22: 52، سورہ العنام 6: 2121
اس پروگرام میں بتایا گیا ہے کہ پہلے نمبر پر خدا پھر اسکا کلام آتا ہے پھر نبی اور پھر امت آتی ہے۔ اس پروگرام میں بھی یسوع مسیح کی فضیلت بیان کی گئی ہے۔