پروگرام کا نام: دوستی کا ہاتھ، بھائی صدیق کے ساتھ
قسط: فضیلت مسیح(پارٹ3)
یوحنا 14:1 عبرانیوں 3:1 یوحنا 6:14
اس پروگرام میں بتایا گیا ہے کہ کلام نبیوں سے پہلے، رسولوں سے پہلے، فرشتوں سے بھی پہلے ہے۔ کلام خالق ہے اورنبی مخلوق ہے اور کلام کے ماتحت ہے۔ اور خدا کا کلام یسوع مسیح ہے۔