دوستی کا ہاتھ، بھائی صدیق کے ساتھ

صراطِ مستقیم اور اہلِ انعام(پارٹ 2)

مئی 10, 2022 155 views

پروگرام کا نام: دوستی کا ہاتھ، بھائی صدیق کے ساتھ
قسط: صراطِ مستقیم اور اہلِ انعام(پارٹ2)

اس پروگرام میں سورہ الفاتحہ میں سے صراطِ مستقیم اور اہلِ انعام کے بارے میں بات کی گئی ہے۔ انبیا کی یہی دعا تھی۔ اسرائیل کی فضیلت پر بھی بات کی ہے۔ یہ بھی بیان کیا گیا ہے کہ خدا نےنبیوں ، صدیقوں، شہیدوں اور صالحوں پر انعام کیا۔ سورہ 4: 69 اور سورہ 3: 50-51 ، سورہ 6 اورسورہ مریم، سورہ 43: 61 اور یوحنا 6:14 کی مدد سے بھی صراط متقیم کے بارے بات کی گئی ہے۔