دوستی کا ہاتھ، بھائی صدیق کے ساتھ

صراطِ مستقیم اور اہلِ انعام(پارٹ 3)

مئی 10, 2022 166 views

پروگرام کا نام: دوستی کا ہاتھ، بھائی صدیق کے ساتھ
قسط:صراطِ مستقیم اور اہلِ انعام(پار3)
حوالاجات:سورہ 4: 93

اس پروگرام میں بتایا گیا ہے کہ وہ کونسے لوگ ہے جن پر خدا کا غضب ہُوا ہے۔
اس میں غضب کا پس منظر اور مطلب بتایا گیا ہے۔ اور یہ بھی بیان کیا گیا ہے یہ لفظ نہ تو اہل یہود کے لیے استمعال ہوا ہے اور نہ ہی اہل نصارا کے لیے ۔ سورہ 4: 93 میں لکھا ہے کہ جو شخس مسلمان کو اراداً قتل کرے گا اس پر خدا کا غضب ہو گا۔