دوستی کا ہاتھ، بھائی صدیق کے ساتھ

صراطِ مستقیم اور اہلِ انعام(پارٹ 4)

مئی 10, 2022 165 views

پروگرام کا نام: دوستی کا ہاتھ، بھائی صدیق کے ساتھ
قسط:صراطِ مستقیم اور اہلِ انعام(پارٹ4)
حوالاجات:سورہ 2: 61-62، 90

اس پروگرام میں یہ بیان کیا گیا ہے کہ اہل غضب بنی اسرائیل نہیں ہیں بلکہ جب وہ نافرمانی کرتے تھے تو خدا کا غضب عارضی طور پر اُن پر ہوتا تھا مگر جب وہ توبہ کرتے تھے تو خدا کا غضب ٹل جاتا تھا۔ اس کے علاوہ
جو لوگ خدا پر اور آخرت پر ایمان لائے چاہے یہودی، نصرانی اور صابی اور اس نے اچھے عمل کیے تو ان کے لیے اجر ہے اورحضرت ہود کی قوم پر بھی خدا کا غضب تھا۔