پروگرام کا نام: دوستی کا ہاتھ، بھائی صدیق کے ساتھ
قسط:صراطِ مستقیم اور اہلِ انعام(پارٹ5)
حوالاجات:سورہ 7: 154، سورہ 16:8، سورہ 106:16، سورہ 81:20
اس پروگرام میں یہ بیان کیا گیا ہے کہ جو شخص جنگ کے روز لڑائی سے کنارہ کرے تو اُس پر خدا کا غضب ہو گا اُس کا ٹھکانہ دوزخ ہو گا۔ اس کے علاوہ جو لوگ ایمان لاتے ہیں اور اُس کے بعد کفر کرتے ہیں اُن پر بھی خدا کا عذاب ہوگا۔ اور حد سے تجاوز کرنے والوں پر بھی عذاب ہوگا۔