دوستی کا ہاتھ، بھائی صدیق کے ساتھ

فلسفہِ قربانی اور ذبیح کون؟(پارٹ 1)

مئی 10, 2022 166 views

پروگرام کا نام: دوستی کا ہاتھ، بھائی صدیق کے ساتھ
قسط: فلسفہِ قربانی اور ذبیح کون؟(پارٹ 1)
حوالاجات:سورہ حج 34 آیت اور 38۔ زبور50 :5-15

ہر امت کے لیے ایک قربانی مقرر فرمائی گئی ہے ۔ خلوص، تقویٰ، پرہیزگاری، ایمان شکر گزاری اور نیت قربانی کے لیے اہم ہیں۔ عید الاضح کا مطلب کیا ہے؟ بنی اسرائیل کی عیدوں کا ذکر کیا ہے۔