دوستی کا ہاتھ، بھائی صدیق کے ساتھ

فلسفہِ قربانی اور ذبیح کون؟(پارٹ 2)

مئی 10, 2022 180 views

پروگرام کا نام: دوستی کا ہاتھ، بھائی صدیق کے ساتھ
مضمون: فلسفہِ قربانی اور ذبیح کون؟(پارٹ 2)
حوالاجات:احبار 1 باب، احبار6: 8-13، احبار 7 :8، سورہ 2: 260، 258۔ سورہ 3: 95۔97، 84۔ سورہ 4: 63

خدا نے ابرہام سے سوختنی قربانی کا تقاضا کیا۔ اس کا طریقہ کار کیا ہے۔ قربانی کی تقسیم کیسے ہوگی۔ اس کے علاوہ ذبیح کا ذکر کیا گیا ہے۔ نہ تو اضحاق اور نہ ہی اسماعیل ذبیح تھا۔