دوستی کا ہاتھ، بھائی صدیق کے ساتھ

فلسفہِ قربانی اور ذبیح کون؟(پارٹ 3)

مئی 10, 2022 176 views

پروگرام کا نام: دوستی کا ہاتھ، بھائی صدیق کے ساتھ
قسط: فلسفہِ قربانی اور ذبیح کون؟(پارٹ 3)
حوالاجات:سورہ 4: 125 سورہ 6: 84-86، سورہ 9: 114، سورہ 10: 94، پیدائش 18 باب

ابرہام ایمان کے وسیلے خدا کا دوست کا کہلایا ۔ خدا نے ابرہام کا درجہ بلند کیا۔ ابرہام کا باپ خدا کا بہت بڑا دشمن تھا۔ قران میں لکھا ہے کہ اگر تمہیں شک ہو تو ان لوگوں سے پوچھ لو جن پر تم سے پہلے الہامی کتابیں اتری۔ اور قران کے مطابق بھی ذبیح اضحآق تھا جس کو ابرہام اپنے ساتھ لے گیا تاکہ قربان کرے۔