پروگرام کا نام: دوستی کا ہاتھ، بھائی صدیق کے ساتھ
قسط: فلسفہِ قربانی اور ذبیح کون؟(پارٹ 4)
حوالاجات:سورہ99:37
ابرہام اوران کی اولاد پر رحم اور برکت کا ذکر درود شریف میں آتا ہے۔ پورے قران میں حضرت اسماعیل کا تذکرہ خوشخبری کے ساتھ موجود نہیں ہے۔ قران میں فدیے کا بھی دکر موجود ہے۔ اور اضحاق ہی ذبیح ہے کیونکہ اس کی پیدائش کا ذکر قران میں خوشخبری کے ساتھ آیا ہے۔پیغمبر اسلام بھی دن میں ستر بار استغفار کرتے تھے۔ گناہوں کی معافی کے لیے خدا نے برہ آپ مہیا کیا تھا۔