پروگرام کا نام: دوستی کا ہاتھ، بھائی صدیق کے ساتھ
قسط: فلسفہِ قربانی اور ذبیح کون؟(پارٹ 5)
حوالاجات:متی 5 :43-44، یوحنا 29:1
تفہیم القران کے مطابق اسماعیل بھی ذبیح ہو سکتا ہے اور آضحاق بھی ہو سکتا ہے۔ لیکن حقیقی طور پر خدا ہی جانتا ہے۔ تفسیرابن کثیر کے مطابق اضحاق ذبٰح تھا۔ خداوند یسوع مسیح خدا کا برہ ہے جو دنیا کا گناہ اٹھا لے جاتا ہے۔ اس پر ایمان لانے سے معافی ملتی ہے۔