دوستی کا ہاتھ، بھائی صدیق کے ساتھ

تصدیق الکتاب (پارٹ 1)

مئی 10, 2022 169 views

پروگرام کا نام: دوستی کا ہاتھ، بھائی صدیق کے ساتھ
قسط:تصدیق الکتاب (پارٹ 1)
حوالاجات:متی 18:5، سورہ 6: 34

اس پراگرام میں تصدیق کے معنی بتاے گئے ہیں۔خدا کا کلام خدا کی مانند ہے۔ خدا کا کلام ازلی بھی ہے اور ابدی ہے۔ خدا لا تبدیل ہے۔ اس کے کلام کو بھی کوئی بدلنے والا نہیں ہے۔