پروگرام کا نام: دوستی کا ہاتھ، بھائی صدیق کے ساتھ
قسط:تصدیق الکتاب (پارٹ 2 )
حوالاجات:سورہ 6: 116، سورہ 27:18، یرمیا 12:1، سورہ 48: 15، خروج 12:24، خروج 18:31، سورہ 7: 145
اس پروگرام میں بتایا گیا ہے کہ خدا کے کلام کو کوئی بدل نہیں سکتا کیونکہ وہ سنتا بھی ہے اور وہ جانتا بھی ہے۔
خدا کی باتوں کو پڑھتے رہا کرو۔ اس کی باتوں کو کوئی بدل نہیں سکتا ہے۔خدا اپنا کلام پورا کرنے میں بیدار رہتا ہے۔ شیطان شک پیدا کرتا ہے کے خدا کا کلام بدل گیا ہے۔ جن کے وسیلے خد نے اپنا کلام بیجھا ہو صدیق اور امین تھے۔خد ا نے خود تحریر کیے ہیں یہ احکامات۔