پروگرام کا نام: دوستی کا ہاتھ، بھائی صدیق کے ساتھ
قسط:تصدیق الکتاب (پارٹ 3 )
حوالاجات:سورہ 64:10، سورہ 3: 110، 113، سورہ 3: 78، سورہ 75:2، سورہ 46:4، سورہ 13:5
اس میں بھی یہ بتایا گیا ہے کہ خدا بھی لاتبدیل ہے اور اس کا کلام بھی لاتبدیل ہے۔ قرآن کی پانچ آیات ہیں جو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کی جاتی ہیں کہ توریت بدل چکی ہے۔ لیکن ایسی بات نہیں ہے۔