دوستی کا ہاتھ، بھائی صدیق کے ساتھ

تصدیق الکتاب (پارٹ 4)

مئی 10, 2022 185 views

پروگرام کا نام: دوستی کا ہاتھ، بھائی صدیق کے ساتھ
قسط: تصدیق الکتاب (پارٹ 4 )
حوالاجات:سورۃ االمائدہ 44 آیت، سورۃ االمائدہ 43، 45، 46 آیات، سورۃ 163:4، سورۃ55:17، سورۃ الانعام 84

اس پروگرام میں بتایا گیا ہے کہ پورے قرآن مجید میں براہ راست کوئی ایسی بات موجود نہیں ہے جو یہ دعویٰ کر سکے کہ توریت شریف، صحایف الانبیا یا مقدس بایبل بدل چکی ہے اس کو نہیں پڑھنا چاہیے یا اس پر عمل نہیں کرنا چاہیے۔ قرآن تو خو د گواہی دے رہا ہے کہ ان آسمانی کتب سے فائدہ حاصل کرنا چاہیے۔خدا کے ہاتھ کا لکھا ہُوا کلام تبدیل نہیں ہو سکتا۔ ان میں روشنی اور ہدایت پائی جاتی ہے۔ انبیا اس کے نگہبان ہیں اور جو آسمانی کتابوں میں لکھا ہے اس کے مطابق حکم نہ دیں تو کافر اور بے انصاف ٹھہریں گے