پروگرام کا نام: دوستی کا ہاتھ، بھائی صدیق کے ساتھ
قسط:تصدیق الکتاب (پارٹ 5 )
حوالاجات:سورۃ الانعام 85 سورۃ المائدہ 46-48، سورۃ العمران 3 آیت سورۃ البقرہ 4 آیت سورۃ 136:4
اس پروگرام میں بتایا گیا ہے کہ انبیا خدا کی طرف سے تھے اور ان کا پیغام بھی خدا کی طرف سے تھا انجیل بھی خدا کی طرف سے ہے۔ اور اگر جو کچھ ان کتب میں لکھا ہے اس کے مطابق اگر حکم نہ دیا جائے تو کافر اور ظالم ٹھہرو گے۔ قرآن پہلی آسمانی کتابوں کی تصدیق کرتا ہے اور ان کتابوں پر ایمان لانا نجات پانے کے لیے ضروری ہے۔