دوستی کا ہاتھ، بھائی صدیق کے ساتھ

تصدیق الکتاب (پارٹ 7 )

مئی 10, 2022 172 views

پروگرام کا نام: دوستی کا ہاتھ، بھائی صدیق کے ساتھ
قسط:تصدیق الکتاب (پارٹ 7 )
حوالاجات:سورۃ285:2، سورۃ البقرہ 136 آیت، سورۃ النسا 150-151، سورۃ 22: 17، سورۃ 69:2، لوقا 44:24-

اس پروگرام میں بیان کیا گیا ہے کہ خدا کے پیغمبروں میں فرق نہیں کرنا چاہیے۔ ان پر نازل ہونی والی کتابوں کو ماننا چاہیے۔ جو پیغمبروں کے درمیان فرق کرتے ہیں وہ کافر ہیں اور ان کے لیے عذاب اور ذلت ہے۔ اور فرق نہ کرنے والوں کو ژواب اور معافی ملے گی۔