دوستی کا ہاتھ، بھائی صدیق کے ساتھ

تصدیق الکتاب (پارٹ 8 )

مئی 10, 2022 178 views

پروگرام کا نام: دوستی کا ہاتھ، بھائی صدیق کے ساتھ
قسط:تصدیق الکتاب (پارٹ 8 )
حوالاجات:خروج 32 :15-16، 32، زبور 69 :28، 56 :4، دانی ایل 12 :3-4، یسعیا 4: 3، مکاشفہ 3: 5, 1: 2, سورۃ البقرۃ 46 آیت، اسموئیل8-13 ابواب،

اس پروگرام میں سلیمان بادشاہ کا واقع بیان کیا گیا تاکہ خدا کے کلام کی قدرت کو بیان کیا جا سکے۔ پھر خروج بتیسویں باب میں توریت کی تختیوں کی اہمیت اور تاریخ کو بیان کیا گیا ہے۔
ان لوحوں پر خدا نے لکھا تھا۔ بائبل کے مختلف حصوں کی مدد سے کلام پاک کی برکات اور اہمیت کو بیان کیا گیا ہے۔ اس کو پرھنے کے فوائد بیان کیے گئے ہیں۔ لکھے جانے کی اہمیت کو بھی اجاگر کیا گیا ہے۔