]پروگرام کا نام: دوستی کا ہاتھ، بھائی صدیق کے ساتھ
قسط:مسیحی مسلم تعلقات کی تاریخ (پارٹ 1 )
حوالاجات:سورۃ المائدۃ 82:5, 5:5
قرآن کہتا ہے کہ سب لوگوں سے زیادہ مسلمانوں کا دشمن یہودی اور مشرک جبکہ سب سے نزدیک محبت میں نصاریٰ ہیں، کیونکہ ان میں علماء اور درویش ہیں اور وہ تکبر نہیں کرتے۔
مسلم اور مسیحی مل کر دنیا کی آبادی کا ٪58 بناتے ہیں۔ا س میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ اہل کتاب کا کھانا مسلمانوں کو حلال ہے اور مسیحیوں کا کھانا انہیں حلال ہے۔ اور خدا نےمسیحیوں کے دل میں مسلمانوں کے لیے شفقت ڈال دی ہے۔