پروگرام کا نام: دوستی کا ہاتھ، بھائی صدیق کے ساتھ
قسط: مسیحی مسلم تعلقات کی تاریخ (پارٹ 2 )
حوالاجات: سورۃ آل عمران 3: 64 اورمتی 10:4، استثنا 39:4،استثنا 6:13-10، یوحنا 3:17
ان آیات کی روشنی میں دونوں مذاہب میں مشترک چیز یہ ہے کہ خد کے علاوہ کسی کی عبادت نہ کریں۔ یہ بھی بیان کیا گیا ہے کہ مناظرے کی بجائے محبت کو اور دوستی کو پروان کرنا چاہیے۔ دونوں مذاہب کا گہرا اور درست مطالعہ بہت ضروری ہے۔ پھیر سورہ توبہ 31:9 کو سمجھایا ہے۔: نہوں نے اپنے عالموں اور درویشوں کو اللہ اور مسیح مریم کے بیٹے کو خدا بنا لیا ہے حالانکہ انہیں حکم یہی ہوا تھا کہ ایک اللہ کے سوا کسی کی عبادت نہ کریں۔