پروگرام کا نام: دوستی کا ہاتھ بھائی صدیق کے ساتھ
عنوان: گفتگو جستجوِ (حصہ 6)
حوالہ : گنتی 19 باب
اس پروگرام میں سورۃ ’’ بقرہ ‘‘ کا نام رکھے جانے کی وجہِ تسمیہ اورسورة بقرہ میں سے گائے کے ذبح کیے جانے کا بیان ہے۔بقرۃ کے معنی گائے کے ہیں۔ اس مین بیا ن کیا گیا ہے کے گائے کا رنگ کیسا ہونا چاہیے۔ اس کے علاوہ گنتی کی کتاب میں سے اس گائے کی قربانی کا ذکر کیا گیا ہے۔