پروگرام کا نام : دوستی کا ہاتھ بھائی صدیق کے ساتھ
عنوان: مسلہ حلال اور حرام (حصہ 6)
حوالاجات: سورۃ یوسف12: 36-41
"مسلہ حلال اور حرام” کے اس پروگرام میں قرآن کی سورہ یوسف کے مطابق اس سوال پر بہت تفصیل سے غور کیا جاتاہے کہ شراب حلال ہے یا حرام۔ اس میں حلال اور حرام کے مذہبی اور ثقافتی اثرات پر روشنی ڈالی جاتی ہے اور اسلامی تعلیمات کے مطابق رہنمائی فراہم کی جائے گی۔